Breaking News
Home / اہم خبریں / ‎امریکی نائب معاون وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئیں

‎امریکی نائب معاون وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئیں

‎امریکا کی نائب معاونِ وزیر خارجہ ایلس ویلز دورۂ پاکستان کے دوران ‎دفترِ خارجہ کے حکام سے ملاقات کریں گی جس کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔
پاکستان مذاکرات میں حالیہ بھارتی اقدامات اور کنٹرول لائن پر ممنوع ہتھیاروں کے استعمال کا معاملہ بھی اٹھائےگا۔

امریکی وفد کی جانب سے افغان امن عمل اور خطے میں سلامتی کی صورت حال پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

About clicknewslive

Check Also

شاہد خاقان عباسی کو پرول پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پرول پر رہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں