Breaking News

تازہ ترین

واٹس ایپ ہیکنگ ایران کیخلاف خفیہ معلومات جمع کرنیکی کوشش؟

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان جاری زبردست کشیدگی کے تناظر میں، حالیہ …

Read More »

آسمان رنگ برنگے غباروں سے سج گیا

امریکی ریاست الاباما میں 15ویں سالانہ گلف کوسٹ ہا ٹ ائیربیلو ن فیسٹیول کا انعقاد …

Read More »

پانی کے اندر ریوبک کیوبز حل کرنے کا مظاہرہ

بھارتی نوجوان نے پانی کے اندر ریوبک کیوبز حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ بھارتی …

Read More »

14-05-2018

Read More »

13-05-2019

Read More »

وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور دھماکے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں داتا دربار کے باہر ہونے والے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بھکر، سرگودھا اور شیخوپورہ کے دورے منسوخ کر دیے۔ لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش دھماکا، 8افراد شہید انہوں نے امن وامان سے متعلق اجلاس بھی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں طلب کر لیا۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ انہوں نے آئی جی پولیس اورایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی اور واقعے کی انکوائری کا حکم بھی دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں دھماکے کی شدید …

Read More »

وزیراعظم پورٹل پر شکایتی کی داد رسی، پلاٹ کا قبضہ مل گیا

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنے والے شہری کو اُس کے پلاٹ کا قبضہ دلوادیا …

Read More »

6-05-2019

Read More »

کان میں لگانے والے گیجٹس سے دماغ کی مانیٹرنگ کی جا سکے گی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کی اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند …

Read More »

04-05-2019

Read More »

کشمیر کا تنازع فریقین کے درمیان مذاکرات سے حل ہوناچاہیے، چین

اسلام آباد(نمائندہ کلِک ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہاہے کہ …

Read More »

02-05-2019

Read More »

29-04-2019

Read More »

امریکا میں پتنگ میلے کاانعقاد، آسمان سج گیا

امریکامیں 15ویں سالانہ پتنگ بازی کے میلے کا انعقاد کیا گیا جن سے آسمان رنگ …

Read More »

پاکستان و یمن ٹیم سیریز کیلئے جنوبی افریقا روانہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر روانہ ہوگئی۔ پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم …

Read More »

علاقائی

تجارت

صحت

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں