Breaking News
Home / کھیل

کھیل

علیم ڈار سب سے زیادہ میچز میں امپائرنگ کے ریکارڈ کے قریب تر

مشہور امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ اور ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کے عالمی ریکارڈ کے قریب آرہے ہیں امکان ہے کہ وہ اگلے چند ماہ میں ریکارڈ ساز امپائر بن جائیں گے۔ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز …

Read More »

اوپن سیلنگ چیمپئین شپ میں پاکستانی سیلرز کی جیت

چیف آف دی ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئین شپ پاکستانی سیلرز نےجیت لی۔ پاکستانی سیلرز نے پی اے ایف یاٹ کلب میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر برتری حاصل کرلی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اختتامی تقریب کے …

Read More »

شعیب اخترچیف سلیکٹر بننے کے خواہشمند

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز رفتار بولر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے دلچسپی ظاہر کردی۔ ورلڈ کپ 2019 کی شکست کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی اہم بیٹھک 2 اگست کو ہیڈ کوارٹر لاہور میں …

Read More »

امام الحق ایک اور اسکینڈل کی زد میں

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک اور بڑے اسکینڈل کی زد میں آگئے ۔ چیف سلیکٹر چچا انضمام الحق کی سفارش پر کھیلنے کے الزامات کی زد میں رہنے والے امام الحق پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک صارف نےامام الحق کے ساتھ واٹس ایپ پر …

Read More »

سرفراز، آرتھر، انضمام کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایم ڈی وسیم خان کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 2 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی …

Read More »

کیویز کا بھارت کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف

کرکٹ ورلڈکپ 2019ء میں بارش سے متاثرہ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں اپنی گزشتہ …

Read More »

یاکلک کے زیراہتمام انوی ٹیشنل گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

واضح رہے کہ یا کلک سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروس ، متحدہ عرب امارات میں قائم گلوبل سیٹلائٹ آپریٹر یہاسیٹ Yahsat اور اسکے پارٹنر Hughes Network Systemپر مبنی ہے۔ اس ایونٹ میں جومعروف پلیئرز شریک تھے ان میں ساجد منگریو (نائب صدر سیلز سینٹرل اینڈ سائوتھ ویسٹ ایشیا یاکلک)، رضوان فیروز …

Read More »

کسی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،کوہلی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے آخری 3 میچوں میں کسی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،شکست کھانے والی ٹیم کو واپسی کی فلائٹ ملے گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے میں پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی …

Read More »

’قوم کی توقعات پوری نہ کرنے پر افسوس ہے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اس ورلڈ کپ کی مہم قبل از وقت ختم ہونے پر افسوس ہےاور قوم کی توقعات پوری نہ کرنے پر بھی پوری ٹیم کو شدید افسوس ہے۔ لارڈز میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ جیتنے کے باوجود پاکستانی ڈریسنگ …

Read More »

سرفراز احمد آج کراچی میں پريس کانفرنس کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد آج دوپہر کراچی میں پريس کانفرنس کریں گے، وہ گزشتہ رات فاسٹ بولر محمد حسنین کے ہمراہ کراچی پہنچیں ہیں۔ ورلڈ کپ میںپانچویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا عمل ٹولیوں کی شکل میں جاری ہے اور …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں