Breaking News
Home / شوبز

شوبز

’’ملی سائرس‘‘ لوگوں کے دل جیتنے کیلئے اسکی مسکراہٹ ہی کافی ہے

12سال کی عمر میں شہرت حاصل کرنے والی چائلڈ اسٹار ’ڈیسٹینی ہو پ سائرس‘ (جسے دنیا اب مِلی سائرس کے نام سے جانتی ہے) اب 26برس کی ہوچکی ہیں۔ اس عرصے میں انھوں نے ’’ڈزنی پرنسس‘‘ سے ’’ٹِین آئیڈل‘‘ اور ’’اَیجی ینگ وومن‘‘ کا خطاب حاصل کیا۔ ابتدائی زندگی ملی …

Read More »

اسٹریکنگ کیلئے مقبول ہیئر کلرز

خواتین کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی اور جاذبیت میں اضافہ ہوتا رہے مگر اس کےلیےآپ کی توجہ سیلف گرومنگ پر ہونا ضروری ہے۔ شخصیت میں نکھار مختلف طریقوں سے لایا جاسکتا ہے، جس میں بالوں کا نہایت اہم کردار ہوتا ہے۔ …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کا بلاول کو کرارا جواب

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اُن کے ٹوئٹ کا کرارا جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویبائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ کرپشن کے پیسے پر یونیورسٹی میں داخلہ …

Read More »

اداکارہ عائشہ عمر کا دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کا فیصلہ

کراچی (سی این آئی) معروف اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں …

Read More »

عاصم اظہر نے ریمپ پر ہانیہ عامر کے لئے گانا گایا

پاکستان فیشن ویک میں جب ہانیہ عامر اپنے ملکوتی حسن کے ساتھ جلوہ افروز ہوئیں تو ان کے پیچھے عاصم اظہر بھی اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے ریمپ پر آن موجود ہوئے۔ دونوںکی جوڑی نے پرستان کا سماں باندھ دیا اور ہر دل اس جوڑی کو نظر بد سے …

Read More »

سول ایوارڈز وصول کرنیوالی شوبز شخصیات

ہر سال ریاستِ پاکستان کی جانب سے یومِ پاکستان کے موقع پر سول اور عسکری شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ستارہ امتیاز، پرائیڈ آف پرفارمنس (تمغہ حسن کارکردگی)، تمغہ امتیاز اور دیگر اعلیٰ اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔ سول کیٹیگری میں یہ اعزازات ادب، فنونِ …

Read More »

’’عدنان صدیقی‘‘ ایک ورسٹائل اداکار

کچھ ہی عرصے قبل سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی کی بانسری کے بہت چرچے تھے اور ان کی بانسری کی دھن پر سب ہی جھوم اُٹھے تھے، اس کا مطلب یہ ہو اکہ عدنان صدیقی صرف اداکاری میں ہی بہترین نہیں بلکہ ان کو موسیقی پر بھی کافی کمال حاصل …

Read More »

سلمان نے ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم ’بھارت‘کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے اور وہ ان دنوں اپنی مقبول ترین فرنچائز ’دبنگ 3‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بھارتی اداکار نے ایک انٹرویو میں ’ٹیوب لائٹ‘ کی ریلیز کے تقریباً دوسال بعد ہلکے پھلکے انداز میں فلم کی ناکامی کی وجوہات بتادیں، …

Read More »

کیا کارتک آریان گنجے ہورہے ہیں؟

بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ اپنے خوبصورت بال کٹوالیں اور گنجے ہوجائیں جبکہ کارتک کی مینجر نے انہیں منع کردیا اور کہا کہ بے شمار لڑکیاں اُن کے بالوں کی دیوانی ہیں بھارتی اخبار ہندستان ٹائمز کے مطابق کارتک آریان …

Read More »

امیتابھ کے پاکستانی بننے کے انکار پر مہوش حیات برہم

بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کے اگلی فلم میں پاکستانی بننے کے انکار پر اداکارہ مہوش حیات اُن پر برس پڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں تمغہ امتیازحاصل کرنےوالی اداکارہ مہوش حیات نے امیتابھ بچن کےپاکستانی نہ بننے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں