Breaking News
Home / قومی خبریں

قومی خبریں

سی آئی اے کی بڑی کاروائی

Read More »

پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا: فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وقفے کے دوران باہر آ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج کشمیری عوام اور اُن کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر غور کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ تلاوتِ کلامِ پاک سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا، جس کے بعد نعتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پیش کی گئی، پھر قومی ترانہ شروع …

Read More »

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کی بلاول سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایوان میں اپنا مؤقف دیں۔ راجہ …

Read More »

تھانہ صدر گوجرانوالہ کی اعلیٰ کارکردگی۔ احسن عرف احسنو موٹر سائیکل چورگینگ کے 03 ملزمان ڈکیت گینگ کے 02ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر سے) سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے پیش نظرایس پی سول لائنزعثمان طارق بٹ کی قیادت میں ڈی ایس پی پیپلز کالونی اطہر گجر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرانوالہ سب انسپکٹر فرحت نواز نے اپنی ٹیم انس بٹ اے ایس …

Read More »

سی آئی اے پولیس گوجرانوالہ کی شاندار کارکردگی رمضان ڈکیت گینگ کے 04 ارکان گرفتار

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر سے) سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے پیشِ نظر ضلع گوجرانوالہ میں جرائم کے خاتمے اور شر پسند عناصر کی بیخ کنی کے لیے ایس پی ڈویژنز اور ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑ کی زیر نگرانی مختلف پولیس ٹیمیں تشکیل …

Read More »

— تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی شاندار کاروائی طارق عرف طاری موٹر سائیکل چور گینگ کے 05ارکان گرفتار۔

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر سے)سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں انسداد جرائم کے لئے پولیس ٹیمیں شکیل دے رکھی ہیں۔ایس ایچ اوتھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹرساجدمحمود سوہل کی نگرانی میں کام کرنے والی پولیس ٹیم نے نہایت مہارت اور …

Read More »

پاکستان کی بھارت کو موثر جواب دینے کی حکمت عملی تیار

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں بھارتی شرانگیزیوں کا موثر جواب دینے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت این ایس سی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح …

Read More »

سوڈان میں فوج اور حزب اختلاف کے درمیان اختیارات کی تقسیم کا معاہدہ

سوڈان میں فوج اور حزب اختلاف کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے معاہدے کے آئینی مسودے پر دستخط ہوگئے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق عبوری فوجی کونسل سوڈان کے نائب سربراہ جنرل محمد ہمدان ڈگلو (ر) اور احمد ربی کے احتجاجی رہنما نے 4 اگست 2019 کو دارالحکومت خرطوم میں ایک …

Read More »

کراچی : ٹرینیں5 گھنٹے تاخیر کاشکار

کراچی سے ٹرینوں کی روانگی آج بھی تاخیر کا شکار ہوگئی،دو سے پانچ گھنٹوں کی تاخیر سے مسافر پریشان ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرینیں دو سے پانچ گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں، قراقرم ایکسپریس رات 8 بجے، بزنس ایکسپریس شام ساڑھے 7 بجے اور ملت ایکسپریس سوا 7 …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں