Breaking News
Home / بین الاقوامی / بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

بھارتی فیملی کی انڈونیشیا کے ہوٹل میں چوری

ہوٹلوں کے کمروں سے شیمپو کی بوتل اور صابن جیسی چھوٹی چیزوں کا چوری ہونا کوئی نئی بات نہیں، لیکن ایک بھارتی فیملی نے تو حد ہی کردی۔ انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی کے ایک ہوٹل سے جاتے ہوئے بھارتی خاندان نے ہیئر ڈرائر، ڈیکوریشن کے سامان سمیت دیگر الیکٹرونک …

Read More »

برطانوی بحریہ نے ایرانی کشتیوں پر گنیں تان لیں

خلیج فارس میں ایران اور برطانیہ کی افواج آمنے سامنے آتے آتے رہ گئیں، ایرانی بحریہ نے برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینےکی مبینہ کوشش کی، برطانوی بحریہ نے ایرانی کشتیوں پر گنیں تان لیں۔ برطانوی بحریہ نے ایران کا آئل ٹینکر پچھلے ہفتے جبرالٹر کے قریب سے قبضے …

Read More »

آسٹریلیا میں آسمان پر شہابِ ثاقب کا دلچسپ نظارہ

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب شہابِ ثاقب سمندر میں آگرا۔ کینبرا کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ نظارہ رات کی تاریکی میں دیکھا گیا، اندھیرے آسمان پرآگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرتا ہوا زمین کی طرف آیا جس …

Read More »

امریکا نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کو دہشت گرد قرار دیدیا

واشنگٹن( کلک نیوز) امریکا نےبراہمداغ بگٹی اور حربیار مری کی بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم جنداللہ، جیش العدل اور فدائین اسلام کو بھی غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ کو سزا

اسرائیلی عدالت نے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کو بد عنوانی کیس میں سزا سنادی۔ عرب ٹی وی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے پروسکیوٹر نے خاتون اول سارہ نیتن یاہو پر سرکاری فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کئے۔ ان الزامات میں سرکاری خرچے …

Read More »

عمران خان کا مہاتیر محمد کو شکریہ کا فون

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو شکریہ کا فون کیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) معاملے پر ملائیشیا نے پاکستان کی حمایت کردی۔ ملائیشیا کی حمایت ملنے پر وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کیا …

Read More »

’پاک بحریہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے‘

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں کورس کے شرکاءاور فیکلٹی ممبران سے خطاب کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے پاکستان نیوی سے متعلق اپنے وژن اور پاکستان نیوی کے جاری منصوبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ نیول چیف …

Read More »

خلیل زاد کی سابق و موجودہ افغان صدور سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی کابل آمد، افغان صدر اشرف غنی اور سابق صدر حامد کرزئی سے افغان امن عمل سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔کابل میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زلمے خلیل زاد افغان …

Read More »

پیرس میں مسلم کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر

پیرس میں ورلڈ اسلامک مشن کے تعاون سے مسلم کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ چوہدری لیاقت علی سماعلیہ خاندان نے کیاکی طرف سے منعقد کیے گئے افطار ڈنر میں حافظ محمد لقمان نے خصوصی دعا کرائی۔ اس مو قع پر چوہدری لیاقت علی سماعلیہ، چوہدری …

Read More »

بھارت ،نئی کابینہ کا اعلان ، امیت شاہ وزیر داخلہ بن گئے

بھارت کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا، امیت شاہ وزیر داخلہ، راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع، نرملا سیتھا رامن وزیرخزانہ ہونگی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق راج ناتھ سنگھ کو وزیر دفاع، امیت شاہ کو وزیرداخلہ اور سابق خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر کو اس بار وزیر خارجہ کا عہدہ دیا …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں