Breaking News
Home / صحت

صحت

راولپنڈی: 24 گھنٹوں میں 195 ڈینگی کے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 195 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرصائمہ یونس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 195 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 175مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: …

Read More »

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتاہے کہ صبح اٹھیں تو کمر میں درد ہو رہا ہو یا عمدہ نیند نہ آنے کے سبب آپ کا موڈ خراب ہو اور اس وجہ سے دن بھر انجام دیے جانےو الے سارے کام اور آپ کی کارکردگی متاثر ہو؟ کمر درد اور …

Read More »

میٹھے مشروبات سے کینسر لا حق ہو سکتا ہے

میٹھے مشروبات کا استعمال کینسر لا حق ہو نے کے خطرے سے بہت گہرا تعلق ہے۔ فرانس کے سائنس دا نوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق میٹھے مشروبات جن میں سوڈا واٹر اورپھلوں کے جوس شامل ہیں کینسر لاحق ہونے کے خطرات کو بڑھاتے ہیں۔ تحقیق میں کہا گیا …

Read More »

پاکستان میں ہیپاٹائٹس ای وبا کی شکل اختیار کرگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ پاکستان میں ہیپاٹائٹس ای یعنی پیلا یرقان وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی زیادہ پایا جاتا ہے اور ہر سال 2 لاکھ 50 ہزار …

Read More »

موٹاپے کا سبب بننے والی عادتیں

دور جدید میں بدلتے ہوئے طرز زندگی سے جہاں ہمارے رہن سہن میں تبدیلی آئی تو طرز طعام اور عادات بھی اثر انداز ہوئیں اور کچھ مسائل نے جنم لیا جس میں ‘موٹاپا‘ گزشتہ کئی سالوں سے قابل توجہ موضوع رہا ہے۔ حالیہ تحقیقات کے مطابق وہ افراد تیزی سے …

Read More »

مٹھی، غذائیت کی کمی سے 2 بچےانتقال کرگئے

سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے2بچے انتقال کرگئے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اورمختلف امراض کی وجہ سے2 بچے انتقال کرگئے۔ انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ڈیڑھ ماہ اوردس روز ہے۔ رواں ماہ انتقال کرنے …

Read More »

خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن

(خون کا عطیہ دینے والا ہر شخص ہیرو ہے) انسان کی زندگی میں بہت سے نشیب و فراز آتے ہیں اور اس میں رونما ہونے والے واقعات و حادثات سے نمٹنے کے لیے بعض اوقات اسے لوگوں کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے۔ ایسی صورتحال اس وقت بھی پیش آتی …

Read More »

حکومت ساتھ رکھنا چاہتی ہے تو کارکردگی بتائے، تسلی کافی نہیں ،مینگل

کراچی( کلک نیوز) نجی ٹی وی کے پروگرام ”جرگہ“میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں مسئلے اتنے زیادہ ہوگئے ہیں جو شاید ہی کسی حکومت کے بس میں ہوں، ہمیں صرف تسلیاں دی جارہی ہیں،ایک سال …

Read More »

کراچی کے 10 سے زائد مقامات پر پولیو وائرس کی تشخیص

کراچی کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق کراچی کے جن علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ان میں صدر، گڈاپ، گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، لیاقت آباد، سائٹ، اورنگی ٹاؤن اور دیگر علاقے شامل …

Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا ، قومی ادارہ صحت نےضلع بنوں میں پولیو کیس کی تصدیق کردی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ڈیڑھ سال کا بچہ وحیداللہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے ۔ قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں اس سال پولیو …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں