Breaking News
Home / تجارت

تجارت

وفاقی بجٹ کا کل حجم تقریبا 7ہزار 22ارب روپے

وفاقی بجٹ 2019-20 کا کل حجم تقریباً 7ہزار 22 ارب روپے ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق 34اعشاریہ6 فیصد شرح سے اضافے کے ساتھ 5 ہزار 550 ارب روپے کے ٹیکس محصولات کا مشکل ہدف حاصل کرنے کیلئے متعدد نئے ٹیکس عائد کرنے اور 750 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگا …

Read More »

وزیر مملکت حماد اظہر کی بجٹ تقریر

وفاقی وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر قومی اسمبلی میں آئندہ مالی 20-2019ء کے لئے وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا، وزیراعظم عمران خان ایوان میں موجود تھے۔ بجٹ تقریر کے اہم نکات درج ذیل ہیں۔ بجٹ کا مجموعی حجم اور …

Read More »

گریڈسولہ تک ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں گریڈ ایک سے سولہ تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد تک اضافے کی تجویز ہے۔جبکہ گریڈ سترہ سے بیس تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ فیصد تک اضافہ ہوگا۔جبکہ گریڈ اکیس اور بائیس کے ملازمین کی تنخواہوں میں کسی …

Read More »

5 برآمدی صنعتوں سے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

بجٹ میں پانچ برآمدی صنعتوں سے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی۔ جن میں ٹیکسٹائل، لیدر، سرجیکل اور سرامیکس شامل ہیں۔ مرکزی رہنما اپٹما کا کہنا ہے کہ حکومت وعدے پورے کرے تو ٹیکسٹائل برآمدات بڑھ سکتی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے …

Read More »

’’اوگرا نے پٹرولیم قیمتوں کی کوئی سمری تیار نہیں کی‘‘

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ماہانہ ردوبدل کے معاملے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری تیار نہیں کی ترجمان اوگرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق …

Read More »

پاکپتن میں گودام پر چھاپا، چینی کی1500 بوریاں برآمد

پاکپتن میں ضلعی انتظامیہ نے ایک گودام پر چھاپا مارکرچینی کی غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی 1500 بوریاں برآمد کرکے گودام سیل کردیا۔ پولیس کے مطابق ایک شوگرمل کے پرچیز افسر نے گودام کرایہ پر لےکر غیر قانونی طور پر چینی کی 1500 بوریاں ذخیرہ کر رکھی تھیں۔ …

Read More »

’’اکاؤنٹس منجمد کرنے کے قانون میں تبدیلی نہیں کی‘‘

 چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس منجمد کرنے سے متعلق قانون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، یہ ہدایت کی ہےکہ جس کا اکاؤنٹمنجمد کیا جائے اسے 24 گھنٹے پہلے آگاہ کیا جائے۔چیئرمین ایف بی آر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »

’’ملکی معیشت کا بیرونی شعبہ استحکام کی جانب گامزن ہے‘‘

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا بیرونی شعبہ استحکام کی جانب گامزن ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترجمان وزارت خزانہ ڈاکٹر خاقان حسن نجیب کا کہنا ہے کہ رواںمالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 27 فیصد کمی واقع ہوئی …

Read More »

سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگی

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ کے آخر میں شروع ہوجائے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب پاکستان کو 3ارب ڈالر مالیت تک کا تیل ادھار پر دے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ادھار تیل کی سپلائی کے بارے میں …

Read More »

ڈالر 150 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کا سفر رکا نہیں ہے اور وہ مسلسل تیزی سے اوپر جا رہا ہے جبکہ روپیہ پستی کی انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید تگڑا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر3 روپے مہنگا ہو کر 150 روپے پر پہنچ گیا۔ ڈالر مزید …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں