Breaking News
Home / ہمارا شہر / کراچی

کراچی

دودھ کی سرکاری قیمت 94، عوام کو 110 میں میسر

شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے جبکہ اصل قیمت 110 روپے ہے، دودھ 16 روپے زائد میں فروخت ہو رہا ہے جس کے سبب عوام مزید مہنگائی محسوس کر رہے ہیں۔ کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کا کہنا ہے کہ شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے …

Read More »

’اب ہوگا صاف کراچی‘ مہم کا آغاز ہو گیا

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے آج سے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے صوبائی حکومت کو دو ہفتوں میں کراچی کے 6 اضلاع سے کچرا صاف کرکے دکھانے کا چیلنج دے رکھا ہے ۔اس مہم کی تھیم ‘اب ہوگا …

Read More »

’پہلےکراچی کے برساتی نالوں کو صاف کریں گے‘

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں کراچی کے برساتی نالوں کو صاف کریں گے ، عید پر دوبارہ بارش کا امکان ہے، کوشش کریں گے کہ نالوں کا کچرا صاف کردیا جائے ۔ علی زیدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

’کراچی میں 10 اگست تک بارش کا امکان نہیں ہے‘

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 10 اگست تک کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کےچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم بن رہا ہے، سسٹم کے تحت بالائی سندھ میں …

Read More »

عالمگیر، اسٹرنگز، کے الیکٹرک کراچی کا کچرا صاف کرینگے، علی زیدی

کراچی کا کچرا صاف کرنے کے لیے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی میدان میں آ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ فکس اٹ کے عالمگیر خان، میوزک گروپ اسٹرنگز اور کے الیکٹرک کے ساتھ مل کر کراچی کا کچرا صاف کریں گے۔ میڈیا سے خصو صی گفتگو …

Read More »

کراچی کے کئی علاقوں میں کل سے بجلی غائب

کراچی کے کئی علاقوں میں بارش شروع ہوتے ہی غائب ہونے والی بجلی اب تک بحال نہیں ہو سکی ہے۔میٹرو ول تھری، بلاک ون، ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کل صبح 7 بجے سے، جبکہ ملیر ہالٹ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز 11 بجے دن سے بجلی غائب ہے۔ شہریوں …

Read More »

کراچی میں اب تک کتنی بارش ہوئی؟

بھارتی ریاست راجستھان سے آنے والے بارش کے سسٹم کے اثرات ظاہر ہوتے ہی آج علی الصبح کراچی میں مون سون سیزن کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں کئی مقامات پر پانی …

Read More »

ٹرمپ کی پیشکش پر بھارت بے نقاب ہو گیا: علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کشمیر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش پر بھارت سرکار بے نقاب ہو گئی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا، عالمی دباؤ اتنا …

Read More »

کراچی میں کانگو وائرس سے 1 اور شہری کا انتقال

شہر میں کانگو کریمین ہیمریجک فیور یا کانگو بخار سے ایک اور شخص کی ہلاکت ہوئی ہے، جس کے بعد اس مہلک بیماری سے کراچی میں اس سال مرنے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق 27 سالہ فہیم کراچی کے علاقے لانڈھی کا رہائشی …

Read More »

پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کراچی میں گرفتار

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور فکس اٹ کے سربراہ عالمگیر خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ عالمگیر خان فکس اٹ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کی خبروں کے بعد پریس کانفرنس کے لئے تین تلوار پہنچے تھے۔ ایس ایس پی ساوتھ کے …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں