Breaking News
Home / ہمارا شہر / ملتان

ملتان

ملتان ، قتل کیے گئے چار افراد کی نماز جنازہ ادا

ملتان کی تحصیل جلال پور میں رشتے کے تنازع پر قتل کیے گئے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی نماز جنازہ جلال پور پیروالا سبزی …

Read More »

فیس بک دوستی پر رشتے سے انکار،نوجوان نے لڑکی کو ماں باپ، بھائی سمیت قتل کر کےخودکشی کر لی

ملتان (نمائندگان کلک) ملتان کے نزدیک جلال پورپیروالا میں پوری فیملی فیس بک کی دوستی کی بھینٹ چڑھ گئی رشتہ سے انکار پر خوشاب کے نوجوان نے لڑکی کو ماں باپ اور بھائی سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا اور بعد میں خود گولی مار کر خودکشی کرلی جبکہ فائرنگ سے …

Read More »

حضرت شاہ شمس تبریز کا سالانہ عرس آج ہوگا

ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز کا سالانہ 766 واں عرس آج سے شروع ہورہا ہے۔ عرس کا آغاز درگاہ کے گدی نشین مخدوم طارق عباس شمسی درگاہ کو غسل دے کر کریں گے عرس کی تقریبات دو روز تک جاری رہیں گی ۔ شام 5 بجے درگاہ کے احاطے …

Read More »

سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب یکم جولائی سے کام شروع کردیگا

ملتان (اے پی پی)سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب یکم جولائی 2019ءسے کام شروع کردے گا اور اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے پنجاب کے 15محکموں سے ملازمین کی تعداد اور بجٹ کا تخمینہ مانگ لیا .ریونیو، فنانس، داخلہ ،زراعت اور ہائر ایجوکیشن کے محکمے منتقل کئے جائیں گے۔اس سلسلے میں جاری …

Read More »

نیب قانون کالا نہیں کرپشن کرنے والے ہاتھ کالے ہوتے ہیں، چیئرمین نیب

ملتان(ایجنسیاں)قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیاہے کہ نیب قانون کالانہیں بلکہ کرپشن کرنے والے ہاتھ کالے ہوتے ہیں‘ نیب اور معیشت ساتھ چل سکتے ہیں مگر نیب اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے ‘نیب کی کسی کے ساتھ دشمنی یا دوستی نہیں ہے‘کوئی …

Read More »

کراچی والو خبردار! آج سے شدید گرمی، سمندری ہوائیں بند

محکمہ موسمیات نے کراچی والو کو ہوشیار اور خبردار کیا ہے کہ آج سے 3 مئی کے دوران کراچی شہر میں شدید گرمی پڑے گی، سمندری ہوائیں بند ہیں، ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …

Read More »

ملتان:وزیراعلیٰ پنجاب نےنشتراسپتال2 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں نشتر اسپتال ٹوکا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ نشتر اسپتال 2 کےسنگ بنیاد کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نشتر اسپتال2 دس سال پہلے بن جانا چاہئے تھالیکن خادم اعلی عوام کی خدمت …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب آج ملتان ،ڈیرہ غازی خان جائیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج ملتان اورڈیرہ غازی خان جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار آج ملتان کادورہ کریں گے اور اس موقع پر وہ ایک ہزار بستر پر مشتمل نشتر اسپتال ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔سردارعثمان بزدار بلیل شجاع آباد روڈ پرنشتراسپتال ٹوکاسنگ بنیادرکھیں گے، نشترٹو میں …

Read More »

پیاز ،گھی ،چینی، چکن، دودھ دالوں سمیت 25 اشیاء مہنگی

ملتان (نمائندہ کلک) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق18اپریل2019ء کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں12.42فیصد کااضافہ ہوگیا ۔ ملک کے 17بڑے شہروں سے 53اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے25اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ6اشیاء کی …

Read More »

معاشی حالت بتا کر قوم کو مایوس نہیں کرنا چاہتے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان(سی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو معاشی چیلنجز ورثے میں ملے ،معاشی حالت بتا کر قوم کو مایوس نہیں کرنا چاہتے ، بھارت پڑوسی ہے اور پڑوسی بدلا نہیں جاسکتا ،اپنے ہمسائے سے لاتعلق نہیں ہوسکتے ،جنگ مسائل کا حل نہیں …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں