Breaking News
Home / ہمارا شہر / فیصل آباد

فیصل آباد

زیرو ریٹنگ ختم ہوئی تو انڈسٹری بند کر کے احتجاج کرینگے،صنعتکاروں کا اعلان

فیصل آباد(نمائندہ کلک) ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز اورپانچ زیرو ریٹڈ سیکٹرز کے نمائندوں نے مشترکہ پریس کانفرس میں اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے ” زیر و ریٹنگ”کی سہولت ختم کی تو وہ اس فیصلے کے خلاف انڈسٹری بند کر کے احتجاج کے لئے سڑکوں پر آجائیں گے۔ …

Read More »

فیصل آباد:فیکٹری میں آتشزدگی

فیصل آباد میں ہوزری فیکٹری میں لگی آگ پر 10گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ لگنے سے بھاری مالیت کا کپڑا، دھاگا اور مشینری مکمل جل گئی۔ آگ سے گودام کی چھت بھی گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع ہوزری فیکٹری …

Read More »

فیصل آباد، ٹرک کی زد میں آکر 3 نوجوان جاں بحق

فیصل آباد جھنگ روڈ پر ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار 3نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جھنگ روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ایک موٹر سائیکل پر 4 نوجوان گزر رہے تھے کہ اسی دوران مخالف سمت سے …

Read More »

فیصل آباد، روئی کے گودام میں آتشزدگی

فیصل آباد میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپےمالیت کی روئی کی گانٹھیں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق سمندری روڈ پرواقع فیکٹری کےگودام میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سےلگی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اس نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ …

Read More »

پنجاب: بجلی کے میٹروں میں تکنیکی تبدیلی کرنیوالے گروہ کا سرغنہ گرفتار

پنجاب میں فیصل آباد اور لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بجلی کی چوری کے لیے میٹروں میں تکنیکی تبدیلی کرنے والے بین الاضلاعی گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا۔ ملزم نے گھریلو اور صنعتی صارفین کو کروڑوں روپے کی بجلی چوری کی سہولت فراہم کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ فیصل آباد …

Read More »

فیصل آباد، مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق

فیصل آباد میں ایک گھر میں شادی کے سلسلے میں ہونے والی مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 8 سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے دولہےسمیت 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دولہے کے دوست کو گرفتار کر لیا ہے۔ …

Read More »

فیصل آباد میں پسند کی شادی کرنیوالا نوجوان اغواء

فیصل آباد میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا، مغوی پر تشدد کیے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پولیس نے نوجوان کے اغواء کا مقدمہ درج کر کے اس کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی …

Read More »

فیصل آباد میں 8 سالہ بچے کی 12 سالہ بچی سے شادی

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 8 سالہ لڑکے کی 12 سالہ لڑکی سے شادی کرا دی گئی، کم عمر بچوں کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں بچے کی بارات کو ڈھول کی تھاپ پر گلی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ کم عمر …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں