Breaking News
Home / ہمارا شہر / اسلام آباد

اسلام آباد

۔پیمرا کا ایکشن مولانا فضل الرحمن پر پابندی

مولانا فضل الرحمان کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، پیمرا نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ جے یو آئی ف کے سربراہ کی پریس کانفرنس کو نشر نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کی جانب سے …

Read More »

عمران خان سامراجی ٹولے سے لڑ رہے ہیں: فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ عمران خان سامراجی ٹولے سے لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان قائدِ اعظم کے سپاہی کی حیثیت سے …

Read More »

عرفان صدیقی کا تعلق راولپنڈی کے علمی گھرانے سے ،شاگردوں میں موجودہ فوجی قیادت بھی شامل

راولپنڈی(،سٹاف رپورٹر)عرفان صدیقی کاتعلق راولپنڈی کے علمی خانوادے سے ہے، وہ جماعت اسلامی کے مرحوم رہنمااوردانش ورنعیم صدیقی کے بھانجے ،اسلام آبادہائیکورٹ کے سابق جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے پھوپھی زادہیں ،عرفان صدیقی ایف جی سرسیدکالج مال روڈراولپنڈی میں طویل عرصہ درس وتدریس سے منسلک رہے ،آپکے شاگردوں میں دیگرنامورشخصیات کے …

Read More »

اسامہ ایبٹ آباد میں؟ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو علم نہیں تھا

اسلام آباد(عمر امتیاز سے) ایک سینئر ریٹائرڈ عہدیدار نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کو اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا علم نہیں تھا، اور جو کچھ بھی وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں واشنگٹن میں ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا وہ بظاہر پاکستانی …

Read More »

اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین …

Read More »

جج نے ویڈیومسترد کردی،ویڈیوجعلی، جھوٹی، قانونی کارروائی کی جائے، شریف خاندان نے رشوت کی پیشکش کی، دباؤڈالا، فیصلہ قانون کے مطابق کیا،جج ارشد ملک

اسلام آباد (نیوزایجنسیاں)اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کے جانب سے جاری ویڈیو کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر بطور جج بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی دبائو نہیں تھا۔ نواز …

Read More »

’مریم نے آج ہمدردی سمیٹنے کی بھونڈی کوشش کی‘

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز نے آج عوامی ہمدردی سمیٹنے کی بھونڈی کوشش کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم صفدر میڈیا میں آڈیو ٹیپ بیچنا چاہتی تھیں، دبائو …

Read More »

راناثناءاللہ سے ہیروئن برآمدگی کی تصاویر اور ویڈیو دستیاب نہیں

اسلام آباد(شہروز سے) ایک حاضر سروس آفیسرکی زیرقیادت اینٹی نارکوٹکس فورس کی خصوصی ٹیم کو راناثناءاللہ کی گرفتاری کیلئےخاص طورپراسلام آبادبھیجا گیاتھا۔ اے این ایف کے ترجمان نے دی نیوز سےبات کرتےہوئےتصدیق کی کہ اے این ایف کے ہیڈکوارٹرزکو تاحال راناثناءاللہ سے ہیروئن کی برآمدگی کی کوئی ویڈیویاتصویرموصول نہیں ہوئی۔ …

Read More »

ایک اعلیٰ شخصیت کے خلاف برطانیہ اور امریکا میں تحقیقات ہورہی ہے،آصف زرداری

اسلام آباد(کلک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہےکہ ایک اعلیٰ شخصیت کیخلاف برطانیہ اور امریکا میں تحقیقات ہورہی ہے، جب ہماری حکومت آئے گی تو نیب اس کیس کا نوٹس لے گا، میرے انٹرویو میں یہ ہی تو اصل بات تھی،فی الحال اس حکومت کو طاقتور قوت کی …

Read More »

پاکستان کسی کو نقصان پہنچاکر فائدہ اٹھانے پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

اسلام آباد(نمائندہ کلک نیوزایجنسی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان روابط اورتعاون پر یقین رکھتاہے، پاکستان کسی کو نقصان پہنچا کر فائدہ اٹھانے پر یقین نہیں رکھتا ،آرمی چیف سےروس کی بری فوج کے سربراہ جنرل اولیگ اور فرانس کی نیشنل ڈیفنس وسکیورٹی کی سیکرٹری جنرل مسز …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں