Breaking News
Home / تازہ ترین (page 5)

تازہ ترین

چمن : کوچ نے پک اپ کو ٹکر ماردی، 7 افراد جاں بحق

چمن میں کوچ نے پک اپ کو ٹکر مار دی جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علیزئی کے قریب کوچ اور پک اپ میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پک اپ …

Read More »

سندھ کا گورنر ہاؤس کیا سب جیل بنے گا؟ وفاقی حکومت پریشان

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل دو روز بعد حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے تو قائم مقام گورنر کون ہو گا۔ آئین کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گورنر ہوں گے لیکن وہ تو نیب کے ہاتھوں گرفتار ہو کر سب جیل میں ہیں، تو …

Read More »

سندھ حکومت کاگھوسٹ پنشنرز کوختم کرنے کا فیصلہ

سندھ نے منظوری دی ہے کہ پنشنرز کی بائیومیٹرک توثیق کی جائے گی تاکہ گھوسٹ پنشنرز کوختم کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارات سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ، کابینہ میں سندھ فنانشل رولز 2019 کے مسودے پر سیکریٹری فنانس کی کابینہ کو اجلاس بریفنگ دی گئی۔سندھ کابینہ میں وزیراعلی …

Read More »

’خفیہ رائے شماری پر اعتبار نہیں تو اوپن ووٹنگ کرا لیں‘

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اگر خفیہ رائے شماری پر اعتبار نہیں تو اوپن ووٹنگ کرا لیں ۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں چائنہ پارک سگیاں پل پر شجرکاری مہم کے افتتاح کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ انتخابات …

Read More »

’سینیٹ الیکشن میں کھلے عام دھاندلی ہوئی‘، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یونین کونسل کے الیکشن سےلے کر چیئرمین سینٹ کے الیکشن تک کا تقدس ختم ہو گیا، سینیٹ الیکشن میں سب کے سامنے کھلے عام دھاندلی ہوئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 64 ارکان نے کھڑے ہو …

Read More »

’پہلےکراچی کے برساتی نالوں کو صاف کریں گے‘

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں کراچی کے برساتی نالوں کو صاف کریں گے ، عید پر دوبارہ بارش کا امکان ہے، کوشش کریں گے کہ نالوں کا کچرا صاف کردیا جائے ۔ علی زیدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

چین میں طوفان بارشوں نے تباہی مچا دی

چین کے جنوبی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ چین کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے کئی درخت گر گئے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی متاثرہو گیا ہے۔ مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی فیری سروس بھی تین دن کے لئے معطل کر …

Read More »

’کراس فٹ گیمز‘ میں حصہ لینے والا پہلا پاکستانی

بلال طارق پہلے پاکستانی نوجوان ہیں جو مسلسل تین سال سے امریکا میں منعقد ہونے والے نیشنل کراس فِٹ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔ ’کراس فٹ انٹرنیشنل گیمز‘ میں حصہ لینےوالا پہلا پاکستانی 31سالہ بلال طارق فٹنس کوچ بننے سے قبل ایک بینک میں ملازم تھے، کراچی …

Read More »

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ ‘کاٹریلر جاری

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے …

Read More »

تمام وزارتوں کو کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو اپنی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ وزراتیں اور ڈویژنز پہلے سال کی پانچ بڑی کامیابیاں بتائیں ۔ وزیراعظم آفس کےمطابق تمام وزرا 9 اگست تک اپنی وزارت کی پانچ کامیابیاں …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں