Breaking News
Home / تازہ ترین

تازہ ترین

مسلم لیگ ن کی خفیہ میٹنگز میں جاسوس سگھس گیے

:پاکستان مسلم لیگ ن میں ایک جاسوس رہنما کا انکشافل :پاکستان مسلم لیگ ن میں ایک جاسوس رہنما کا انکشاف ہوا ہے جو پارٹی کی معلومات آگے پہنچاتا ہے۔قومی اخبار میں شائع ایک کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن میں مشتبہ مخبر پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نظر ہے کیونکہ …

Read More »

جسٹس فائزعیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریفرنس سےمتعلق دائرآئینی درخواستوں پرسماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ تحلیل کر دیا گیا، بینچ نے معاملہ نئےبینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ واضح رہےجسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل منیر ملک نے بینچ میں شامل ججز پر اعتراض اٹھایا تھا۔ جسٹس …

Read More »

پولیس لائن گوجرانوالہ میں جنرل پریڈ کا انعقاد

گوجرانوالہ( دلاور ورک سے) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے احکامات کے پیش نظر، ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی اورسٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود نے پولیس فورس میں نظم و ضبط، اتحاد اور صحت مند فضا کو برقرار رکھنے کے لیے اشرف مارتھ …

Read More »

نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ، فریقین 26 ستمبر کو طلب

لاہور ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی کےخلاف درخواست پرفریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے 26 ستمبر کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے طالب علم احتشام سرور کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں نجی اسکولوں کی اضافی فیسوں کی وصولی کو …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کو پرول پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پرول پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تمام ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں، شاہد خاقان شاہد خاقان عباسی کی بہن نے تایا کے انتقال پرجنازے میں شرکت کے لیے پرول پر رہائی کی …

Read More »

مریم نواز کے پارٹی عہدہ کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن پاکستان نے مریم نواز کو مسلم لیگ نون کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے کل سنایا جائے گا۔ مریم کی پیشی پر تصادم، 8 نامزد، 150 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ دوران سماعت مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے دلائل دیے …

Read More »

گھوٹکی، مندر میں توڑ پھوڑ، 50 افراد کیخلاف مقدمہ درج

گھوٹکی کے مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 50افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شہر میں معمولات زندگی بحال بازار اور دکانیں کھل گئی ہیں۔ گزشتہ روز گھوٹکی میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے تھے۔ پولیس نے ایک طالب …

Read More »

دودھ کی سرکاری قیمت 94، عوام کو 110 میں میسر

شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے جبکہ اصل قیمت 110 روپے ہے، دودھ 16 روپے زائد میں فروخت ہو رہا ہے جس کے سبب عوام مزید مہنگائی محسوس کر رہے ہیں۔ کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کا کہنا ہے کہ شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے …

Read More »

گجرات، کانسٹیبل کی سرکاری اسلحہ سے خودکشی

گجرات میں تھانا سول لائن کے کانسٹیبل نے سرکاری رائفل سے مبینہ طور پر فائر کرکےخودکشی کرلی۔ یہ بھی پڑھیے: ملک بھر میں خودکشی کے رجحان میں تشویشناک اضافہ پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن میں تعینات 24 سالہ کانسٹیبل امیر حمزہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ڈی ایس …

Read More »

راولپنڈی: 24 گھنٹوں میں 195 ڈینگی کے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 195 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرصائمہ یونس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 195 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 175مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں