Home / 2019 / November / 02

Daily Archives: November 2, 2019

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے استعفے،نئے انتخابات پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد کلک رپورٹر سے اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے استعفے،نئے انتخابات پر اتفاق کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کی رہبرکمیٹی کے کنونیئر اکرم درانی نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات کیلئے ہماری پہلی شرط استعفیٰ ہے، ہم رابطہ رکھنے سے خائف نہیں ، سب سے پہلے حکومت کو اپنا لب ولہجہ درست …

Read More »

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے میں طالبان کا پرچم لہرایا گیا تھا جس کے بعد پولیس …

Read More »

مولانا فضل الرحمن اور انے کے ساتھیوں کے لیے زمین تنگ کردیں گیں فواد چوہدری کا بڑا بیان

اسلام آباد۔۔کلک سٹاف رپورٹر سے ۔۔۔ جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کومستعفی ہونے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جن کو سنانا چاہتے ہیں وہ ہماری بات سن لیں،2 دن میں استعفیٰ نہیں دیا توآئندہ کا لائحہ …

Read More »

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوج ہمیشہ جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، اب بھی حکومت کو ہماری پوری سپورٹ حاصل ہے، فوج ایک غیر جانبدار ادارہ ہے،

راولپنڈی کلک نیوز رپورٹر سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوج ہمیشہ جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، اب بھی حکومت کو ہماری پوری سپورٹ حاصل ہے، فوج ایک غیر جانبدار ادارہ ہے، انتخابات میں فوج نے اپنی آئینی اور قانونی ذمے داری پوری …

Read More »

عمران نیازی کے دن گنے جا چکے، صرف 3 سے 4 دن مزید انتظار کریں اور پھر ہر طرف خون ہی خون ہوگا، سابق بھارتی فوجی جنرل ہرشا کاکر کا عمران خان کی حکومت کیخلاف اور مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے حق میں بیان

دہلی ۔۔نیوز ایجنسیاں۔۔۔ عمران نیازی کے دن گنے جا چکے، صرف 3 سے 4 دن مزید انتظار کریں اور پھر ہر طرف خون ہی خون ہوگا، سابق بھارتی فوجی جنرل ہرشا کاکر کا عمران خان کی حکومت کیخلاف اور مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے حق میں بیان۔ تفصیلات کے …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں