Home / 2019 / November / 01

Daily Archives: November 1, 2019

اپوزیشن جماعتوں کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئین سے ماورا کوئی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائیگا، یہ نہیں ہوسکا کہ غیرآئینی طور پر وزیراعظم کا استعفیٰ مانگا جائے، مولانا کا معاہدے سے انحراف،عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوگی

اسلام آباد کلک نیوز رپورٹر سے اپوزیشن جماعتوں کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئین سے ماورا کوئی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائیگا، یہ نہیں ہوسکا کہ غیرآئینی طور پر وزیراعظم کا استعفیٰ مانگا جائے، مولانا کا معاہدے سے انحراف،عدالتی حکم کی خلاف ورزی …

Read More »

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کومستعفی ہونے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی آج کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیا گیا

اسلام آباد۔۔کلک نیوز رپورٹر سے۔۔ جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کومستعفی ہونے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم جن کو سنانا چاہتے ہیں وہ ہماری بات سن لیں،2 دن میں استعفیٰ نہیں دیا توآئندہ کا لائحہ عمل …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کسی سازش کی کیا ضرورت

گلگت رپورٹ کلک نیوز رپورٹر سے ۔۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کسی سازش کی کیا ضرورت ہی بھارتی میڈیا فضل الرحمن کو دکھا دکھا کر خوش ہورہ اہے ، ایسا لگتا ہے مولانا بھارتی شہری ہیں اور بھارت کیلئے …

Read More »

عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندرحکومت اور وزیراعظم کو بہا لے جائے گا۔میں مولانا فضل الرحمان جو کہ عظیم باپ کے فرزند ہیں اور عالم دین ہیں۔ میں ان کو عظیم الشان آزادی مارچ لیڈ کر نے پر مبارکباددیتا ہوں

اسلام آباد(کلک نیوز۔۔۔۔)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندرحکومت اور وزیراعظم کو بہا لے جائے گا،روٹی ، کینسرادویات مہنگی کردی،عمران نیازی کا دماغ خالی ہے، مغرورٹانگوں پر ٹانگ رکھ کربدتمیزی سے بات کرتا،مقتدر اداروں نے پاکستان کی بہتری کیلئے ساتھ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اسلام آباد۔۔کلک نیوز سے وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان منصوبوں میں سکردو میں 26میگا واٹ کے شگر تھان ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ‘34.5میگا واٹ کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور سکردو میں 250 بستروں کے ہسپتال کے سنگ بنیاد …

Read More »

سانحہ تیز گام ایکسپریس کے متاثرین کے لیے گذشتہ روز امدادی رقم کا اعلان کیا تھا لیکن افسوس کہ حکومت کا یہ اعلان بھی سیاسی پیکج ہی نکلا

اسلام آباد …Click News . سانحہ تیز گام ایکسپریس کے متاثرین کے لیے گذشتہ روز امدادی رقم کا اعلان کیا تھا لیکن افسوس کہ حکومت کا یہ اعلان بھی سیاسی پیکج ہی نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ رحیم یار خان کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کے اعلان کے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (کلک نیوز): وزیراعظم عمران خان کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق فردوس اعوان کو سابق وزیراعظم ںواز شریف کی ضمانت کے بعد مبینہ طور پر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکشن پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (کلک نیوز ) صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکشن پر دستخط کر دیے، جنرل قمر باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف برقرار رکھا جائے گا، ملازمت کی نئی مدت کا آغاز 28 نومبر سے ہوگا، نوٹیفیکشن آئندہ چند …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں