Breaking News
Home / اہم خبریں / نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ، فریقین 26 ستمبر کو طلب

نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ، فریقین 26 ستمبر کو طلب

لاہور ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی کےخلاف درخواست پرفریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے 26 ستمبر کو طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے طالب علم احتشام سرور کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں نجی اسکولوں کی اضافی فیسوں کی وصولی کو چیلنپنجاب حکومت کے وکیل کا کہنا تھا کہ اضافی فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، عدالت نے مزید سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

About clicknewslive

Check Also

مسلم لیگ ن نے دھماکہ کردیا

مسلم لیگ ن نے جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں