Breaking News
Home / اہم خبریں / چمن : کوچ نے پک اپ کو ٹکر ماردی، 7 افراد جاں بحق

چمن : کوچ نے پک اپ کو ٹکر ماردی، 7 افراد جاں بحق

چمن میں کوچ نے پک اپ کو ٹکر مار دی جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علیزئی کے قریب کوچ اور پک اپ میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار 7 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا،کوچ چمن سے کراچی جارہی تھی۔

About clicknewslive

Check Also

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں