Breaking News
Home / اہم خبریں / لاہور: کسٹمز اینٹی سمگلنگ کی کارروائی، خشک دودھ برآمد

لاہور: کسٹمز اینٹی سمگلنگ کی کارروائی، خشک دودھ برآمد

لاہور میں کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کی ملتان روڈ پر کارروائی، ایک کروڑ روپے مالیت کا خشک دودھ قبضے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز اینٹی اسمگلنگ نے ملتان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے مالیت کا خشک دودھ قبضے میں لے لیا۔

ڈپٹی کللٹر نوید الرحمن بگوی کا کہنا ہے کہ ایرانی اسمگل شدہ خشک دودھ کے ایک ہزار بیگ ٹرک کے ذریعےکوئٹہ سے براستہ لاہور لائے جا رہے تھے۔

About clicknewslive

Check Also

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں