Breaking News
Home / اہم خبریں / حیدرآباد : درخت سے لٹکی میاں بیوی کی لاشیں برآمد

حیدرآباد : درخت سے لٹکی میاں بیوی کی لاشیں برآمد

حیدرآباد کے قریب مٹیاری سےدرخت سےلٹکی میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کو شک ہے کہ دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کےمطابق درگاہ پرڈیھی فقیر کے قریب ہارون منگوانو اور اس کی اہلیہ کی درخت سےلٹکی لاشیں ملی ہیں۔

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئےمٹیاری کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایچ او کا کہنا ہےکہ میاں بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کے والد اورلڑکے کے چچا پر قتل کا شک ہے۔ دونوں گاؤں سے فرار ہیں۔ قتل کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

About clicknewslive

Check Also

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں