Home / 2019 / August / 04

Daily Archives: August 4, 2019

پاکستان کی بھارت کو موثر جواب دینے کی حکمت عملی تیار

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں بھارتی شرانگیزیوں کا موثر جواب دینے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت این ایس سی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح …

Read More »

سوڈان میں فوج اور حزب اختلاف کے درمیان اختیارات کی تقسیم کا معاہدہ

سوڈان میں فوج اور حزب اختلاف کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے معاہدے کے آئینی مسودے پر دستخط ہوگئے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق عبوری فوجی کونسل سوڈان کے نائب سربراہ جنرل محمد ہمدان ڈگلو (ر) اور احمد ربی کے احتجاجی رہنما نے 4 اگست 2019 کو دارالحکومت خرطوم میں ایک …

Read More »

کراچی : ٹرینیں5 گھنٹے تاخیر کاشکار

کراچی سے ٹرینوں کی روانگی آج بھی تاخیر کا شکار ہوگئی،دو سے پانچ گھنٹوں کی تاخیر سے مسافر پریشان ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرینیں دو سے پانچ گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں، قراقرم ایکسپریس رات 8 بجے، بزنس ایکسپریس شام ساڑھے 7 بجے اور ملت ایکسپریس سوا 7 …

Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزیرخارجہ شاہ محمود سے ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کشمیر کے مسئلے پر تیسرے فریق کی ثالثی مانتا ہے …

Read More »

ایس پی ٹھٹہ نے شہید اہلکار کے کھیت میں فصل کاشت کی

ٹھٹہ میں ضلعی پولیس چیف نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایک شہید پولیس اہلکار کے کھیت میں چاول کی فصل لگا کر اہلخانہ سے یکجہتی کی دل کو چھو لینے والی مثال قائم کردی۔ سندھ میں پولیس کے شہداء کی یاد منانے کیلئے 4اگست کو “یوم شہداء پولیس” …

Read More »

بھارتی کلسٹر بموں کا استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

کترینہ کی بہن بھی فلموں میں آنے کے لیے تیار

بالی ووڈ انڈسٹری کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بھی بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی قسمت آزمانے کے لیے تیارہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ازابیل کیف بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ …

Read More »

فرانسیسی ‘فلائنگ مین’ نے ہوور بورڈ پر نہر عبور کرلی

فرانسیسی ‘فلائنگ مین جیٹ سے چلنے والے ہوور بورڈ پر انگلش نہری راستہ عبور کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ فرینکی زاپاتا اتوار کے روز ڈوور میں سینٹ مارگریٹ بے پر اپنے جیٹ سے چلنے والے ’فلائی بورڈ‘ پر کھڑا ہوا۔ فرانسیسی موجد نے اپنے ایجاد کئے ہوور بورڈ پر انگلش چینل …

Read More »

جاپان کی کشمیری رہنماؤں کی بگڑتی صحت پر تشویش

جاپان سمیت دنیا بھر سے مقبوضہ کشمیر کے محبوس کشمیری رہنماؤں کی بگڑتی صحت پرتشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ جاپان میں مقیم معروف کشمیری رہنما کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈوکیٹ نے محبوس کشمیری مزاحمتی لیڈر و چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ محمد یاسین ملک کی …

Read More »

بھارت کشمیر میں نئی شرارت کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، اسد عمر

سابق وزیرِ خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں نئی شرارت کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ اسد عمر نے بھارتی فوج کے کلسٹرایمونیش کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے بالاکوٹ کے بعد ملی رسوائی سے بھارت نے سبق نہیں سیکھا ، …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں