Breaking News
Home / 2019 / August / 03

Daily Archives: August 3, 2019

سندھ حکومت کاگھوسٹ پنشنرز کوختم کرنے کا فیصلہ

سندھ نے منظوری دی ہے کہ پنشنرز کی بائیومیٹرک توثیق کی جائے گی تاکہ گھوسٹ پنشنرز کوختم کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارات سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ، کابینہ میں سندھ فنانشل رولز 2019 کے مسودے پر سیکریٹری فنانس کی کابینہ کو اجلاس بریفنگ دی گئی۔سندھ کابینہ میں وزیراعلی …

Read More »

’خفیہ رائے شماری پر اعتبار نہیں تو اوپن ووٹنگ کرا لیں‘

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اگر خفیہ رائے شماری پر اعتبار نہیں تو اوپن ووٹنگ کرا لیں ۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں چائنہ پارک سگیاں پل پر شجرکاری مہم کے افتتاح کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ انتخابات …

Read More »

’سینیٹ الیکشن میں کھلے عام دھاندلی ہوئی‘، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یونین کونسل کے الیکشن سےلے کر چیئرمین سینٹ کے الیکشن تک کا تقدس ختم ہو گیا، سینیٹ الیکشن میں سب کے سامنے کھلے عام دھاندلی ہوئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 64 ارکان نے کھڑے ہو …

Read More »

’پہلےکراچی کے برساتی نالوں کو صاف کریں گے‘

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں کراچی کے برساتی نالوں کو صاف کریں گے ، عید پر دوبارہ بارش کا امکان ہے، کوشش کریں گے کہ نالوں کا کچرا صاف کردیا جائے ۔ علی زیدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

چین میں طوفان بارشوں نے تباہی مچا دی

چین کے جنوبی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ چین کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے کئی درخت گر گئے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی متاثرہو گیا ہے۔ مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی فیری سروس بھی تین دن کے لئے معطل کر …

Read More »

’کراس فٹ گیمز‘ میں حصہ لینے والا پہلا پاکستانی

بلال طارق پہلے پاکستانی نوجوان ہیں جو مسلسل تین سال سے امریکا میں منعقد ہونے والے نیشنل کراس فِٹ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔ ’کراس فٹ انٹرنیشنل گیمز‘ میں حصہ لینےوالا پہلا پاکستانی 31سالہ بلال طارق فٹنس کوچ بننے سے قبل ایک بینک میں ملازم تھے، کراچی …

Read More »

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ ‘کاٹریلر جاری

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے …

Read More »

تمام وزارتوں کو کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو اپنی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ وزراتیں اور ڈویژنز پہلے سال کی پانچ بڑی کامیابیاں بتائیں ۔ وزیراعظم آفس کےمطابق تمام وزرا 9 اگست تک اپنی وزارت کی پانچ کامیابیاں …

Read More »

گوجرانوالہ، غیر قانونی طور پر داخل ہونے والا بھارتی گرفتار

گوجرانوالہ کے لاری اڈے کے قریب سے بھارتی شہری پنچم تیواری کو گرفتار کرکے اس کا 58 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق پنچم تیواری 10 سال پہلے غیر قانونی طور پرپاکستان میں داخل ہوا اور یہاں اس نے بلال کے نام …

Read More »

کوہاٹ فائرنگ، پولیس انسپکٹرامان اللہ جاں بحق

کوہاٹ میں نا معلوم افراد کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر امان اللہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ باقی زو میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مقامی تھانہ اپر اورکزئی سرکل کا …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں