Home / 2019 / August / 01

Daily Archives: August 1, 2019

نواز، زرداری، عمران کا دورہ امریکا کتنے کا پڑا

وزیراعظم عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری کےدورِ اقتدار میں اُن کے امریکا کے دورے قوم کو کتنےمیں پڑے؟ تینوں دوروں پر خرچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سابق صدر آصف زرداری کے ایک دورے پر 6 کروڑ سے زائد، نواز شریف کے دورے پر 5 کروڑ سے زائد …

Read More »

اپوزیشن ذاتی ایجنڈے کو لے کر چل رہی ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ذاتی ایجنڈے کو لے کر چل رہی ہیں، ان کا غیر فطری اتحاد چند دنوں کا مہمان ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، ان کی املاک اور حقوق کا تحفظ ہر قیمت …

Read More »

سمجھ نہیں آیا سنجرانی کیخلاف قرارداد کیوں آئی، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہےکہ سمجھ نہیں آیا کہ صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد کیوں آئی، یہ چاہے اے پی سی کر لیں یا کچھ اور، وزیر اعظم عمران خان نے انہیں این آر او نہیں دینا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل …

Read More »

رابرٹ سلبرسٹین، کراچی میں امریکی قونصل جنرل مقرر

رابرٹ سلبرسٹین نے یکم اگست سے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ وہ امریکی سینیئر فارن سروس کے کیریئر ممبر ہیں اور حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی میں انسپیکٹر جنرل کے دفتر میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اس کے بیرون ملک مشنز کے معاملات کو بہتر بنانے …

Read More »

اپوزیشن کے 14ووٹ کہاں گئے؟

سینیٹ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد راجا ظفرالحق نے پیش کی، مگر اپوزیشن کے ووٹ کم ہونے کی وجہ سے یہ تحریک ناکام ہوگئی۔ راجا ظفرا لحق کی چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد تحریک پر اپوزیشن کے 64 ارکان نے کھڑے ہوکر حمایت کی۔ سینیٹ میں خفیہ رائے شماری …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت نادرن بائی پاس کے اوپر کی جانب دائیں جانب بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے نالہ یا ایک چھوٹا ڈیم تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے تاکہ کھیرتھر کے پہاڑی علاقہ سے آنے والے بارش کے …

Read More »

جاپان: اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، پاکستانی سفیر

جاپان میں نو تعینات سفیر پاکستان امتیاز احمد نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، ان کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور یہی ہدایات ہمیں پاکستان سے ملی ہیں کہ کمیونٹی کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دی جائے۔سفیر پاکستان امتیاز احمد نے …

Read More »

صادق سنجرانی پر سینیٹ ارکان نے اعتماد کیا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صادق سنجرانی اچھے آدمی ہیں، لوگوں نے ان پر اعتماد کیا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن سمیت سب کا موقف تھا کہ چیئرمین سینیٹ نے ایوان اچھا …

Read More »

ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑناقابل فخر نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں، شرمناک فعل ہے جو ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔ سماجی …

Read More »

اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑی ہے، نعیم الحق

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہوچکی ہے، اُن کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔ نعیم الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی بدنیتی شروع سے ہی عیاں تھی، جبکہ چیئرمین سینیٹ پر ایسا کوئی الزام نہیں تھا کہ یہ تحریک کامیاب ہوتی۔ …

Read More »
کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں