Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / جیمز بانڈ کی کار نیلام ہو گی

جیمز بانڈ کی کار نیلام ہو گی

جیمزبانڈ کو دشمنوں کے چنگل سے نکالنے والی خصوصی کار نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔کار منفرد ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مشین گن سے بھی لیس ہے۔ نیلامی سے 64 کروڑ سے 96 کروڑ روپے تک ملنے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔
معروف جاسوس کردار جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہنے والی یہ کار بس بٹن دبانے پر چلتا پھرتا ہتھیار بن جاتی ہے۔
اس کار میں 13 تبدیلیاں کی گئی ہیں،جن میں دشمنوں کی گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کرنے والے کانٹے،بلٹ پروف شیشے اور تیس بور کی دو میشن گنیں بھی شامل ہیں۔
گاڑی امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر مونٹیری میں 15 اگست کو نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔

About clicknewslive

Check Also

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں