Breaking News
Home / تازہ ترین / کیویز کا بھارت کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف

کیویز کا بھارت کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف

کرکٹ ورلڈکپ 2019ء میں بارش سے متاثرہ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں اپنی گزشتہ روز کی ادھوری اننگز 211 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی۔

کیویز نے اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں 3 مزید وکٹوں کے نقصان پر 28 رنز کا اضافہ کیا اور یوں بھارت کو مقررہ 50 اوورز میں جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔

About clicknewslive

Check Also

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں