Breaking News
Home / تازہ ترین / یاکلک کے زیراہتمام انوی ٹیشنل گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

یاکلک کے زیراہتمام انوی ٹیشنل گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

واضح رہے کہ یا کلک سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروس ، متحدہ عرب امارات میں قائم گلوبل سیٹلائٹ آپریٹر یہاسیٹ Yahsat اور اسکے پارٹنر Hughes Network Systemپر مبنی ہے۔

اس ایونٹ میں جومعروف پلیئرز شریک تھے ان میں ساجد منگریو (نائب صدر سیلز سینٹرل اینڈ سائوتھ ویسٹ ایشیا یاکلک)، رضوان فیروز (کراچی گالف کلب کیپٹین)، احمد اسماعیل (وائس کیپٹین کے جی سی)، عدنان آفریدی (چیئرمین این آئی ٹی ) شامل تھے۔

یاکلک کے زیراہتمام انوی ٹیشنل گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
جبکہ فاتح ٹیموں میں زائویونگ گانگ، سمیر فیروز، لیفٹننٹ کمانڈر سعید خٹک نوے پوائنٹس، رنر اپ ٹیم میں کمیل حبیب، عمران ہارون، دانش اقبال، کموڈور عبدالر حمنٰ 87پوائنٹس ، انفرادی جتینے والی خاتون (دوطرفہ ٹائی ون بیک نائن) آمنہ امجد اور عبیلا امجد 41پوائنٹس ۔ ایونٹ کا اختتام تقریب تقسیم انعامات اور گالا ڈنر پر ہوا۔

About clicknewslive

Check Also

نجی اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ، فریقین 26 ستمبر کو طلب

لاہور ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی کےخلاف درخواست پرفریقین کے وکلاء …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں