Breaking News
Home / اخبار / چیئرمین ریلوے نے ٹرینوں کی تاخیر کا نوٹس لے لیا

چیئرمین ریلوے نے ٹرینوں کی تاخیر کا نوٹس لے لیا

چیئرمین ریلوے سکندر سلطان راجہ نے ٹرینوں کی تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈویثرنل سپرٹنڈنٹس کو آج ویڈیو لنک پر وضاحت کیلئے طلب کرلیا۔
ذرائع ریلوے کے مطابق چیئرمین ریلوے نے انتظامیہ سے وضاحت طلب کی ہے کہ بتایا جائے ٹرینیں اوقات کار پر کیوں نہیں چل رہی ہیں ؟
چیئرمین ریلوے نے کہا کہ جس ڈویثرن میں ٹرین تاخیر کا شکار ہوگی اس کا ڈی ایس جواب دہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ریلوے آفیسرز ٹرین حادثات پر قابو پائیں اور ٹرینوں کو اوقات کار پر چلانے کے لیے اقدامات کریں۔

About clicknewslive

Check Also

مِیرا کا گانا ’اک پل‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

فلم اسٹار میرا کافلم ’پرے ہٹ لَو‘ کا نیا گانا ’اک پل‘ریلیز ہوتے ہی مقبول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں