Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافروں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافروں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

کینیڈا ایئرلائن کے فلائٹ اٹینڈنٹ نے منفرد انداز اپناتے ہوئے مسافروں کو حفاظتی تدابیربتا کر ہنسنے پر مجبور کردیا۔

کینیڈا سے ایریزونا جانے والی کینیڈئن ایئر لائن کی پرواز کے فلائٹ اٹینڈنٹ نے بنا بولے مذاحیہ کردار مسٹر بین کا انداز اپناتے ہوئے مسافروں کو حفاظتی تدابیر بتائیں جس پر تمام مسافر ہنس ہنس کر بے حال ہوگئے جبکہ اسٹیورڈ کی یہ دلچسپ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوچکی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

چین کے چڑیا گھر میں ریچھ کو نیا دوست مل گیا

دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں