Breaking News
Home / اہم خبریں / بنگلہ دیش کو شکست، بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بنگلہ دیش کو شکست، بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم (کلک نیوز) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا اور سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ 314کے جواب میں ٹائیگرز 286رنز بناسکے۔ روہت شرما کے 104، لوکیش راہول کے 77 ،رشابھ پنت کے48 اور دھونی کے 35رنز کی بدولت فاتح ٹیم نے مقررہ اوورز میں بنگلہ دیش کو 315کا ہدف دیا۔مستفیض الرحمٰن نے پانچ وکٹ لیے۔ جواب میں ناکام ٹیم سخت مقابلے کے بعد دو اوورز قبل آئوٹ ہوگئی۔ محمد سیف الدین 51رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔ تمیم اقبال22، سومیا سرکار33، شکیب الحسن 66، مشفیق الرحیم 24 ، لٹن داس 22، شبیر رحمٰن 36رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ روہت شرما مین آف دی میچ قرار پائے۔

About clicknewslive

Check Also

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان کی جانب سے حکمتِ عملی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں