Home / انٹرٹینمنٹ / پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز

پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز

پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز ہوگیا ہے۔

پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز
جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

یہ کار ریس 20مختلف اسٹیجزپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔

یہ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 2جون کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں