Home / انٹرٹینمنٹ / ’گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز‘ کا فائنل ٹریلر جاری

’گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز‘ کا فائنل ٹریلر جاری

بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز”کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
ہدایتکارمائیکل ڈاؤٹری کی اس فلم میں اداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی براؤن،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار ادا کر رہے ہیں مینامی ایچکاوا اور ٹیاچی یویڈاکی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر پر مبنی ہے جو ایک بار پھر انسانی دنیا میں تباہی مچانے آپہنچتی ہے۔ایکشن ڈرامہ مونسٹر فلم گاڈزیلا؛ کنگ آف دی مونسٹرزکل 31مئی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں