Home / اہم خبریں / پٹرول ساڑھے8 روپے مہنگا کرنے کی سفارش

پٹرول ساڑھے8 روپے مہنگا کرنے کی سفارش

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پٹرول 8 روپے 53 پیسے اور ڈیزل 8روپے 99پیسے فی ليٹر مہنگا کرنے کی سفارش کردی۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔
سمری کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 69 پیسے فی لیٹر اضافے اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 68 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں