Home / اہم خبریں / محسن داوڑ پانچ روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا

محسن داوڑ پانچ روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا

شمالی وزیرستان سے گرفتار ایم این اے محسن داوڑ کو بنوں کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا ، جہاں عدالت نے اُنہیں پانچ دن کے ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔میران شاہ واقعہ کی ایف آئی آر میں محسن داوڑ سمیت 9 افراد نامزدہیں، ایف آئی آر کےمطابق محسن داوڑ،عل وزیر نے مسلح ساتھیوں سمیت چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں