Home / اہم خبریں / فلپائن ،طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی

فلپائن ،طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی

فلپائن کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔پورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گ سڑکوں اورمتعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی تاخیر کا شکار رہیں۔دوسری جانب لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے.انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں