Home / اہم خبریں / فلم ’اینا بیل کمز ہوم ‘کا نیا ٹریلر آگیا

فلم ’اینا بیل کمز ہوم ‘کا نیا ٹریلر آگیا

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اینا بیل کمز ہوم کانیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
گیری ڈوبر مین کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں باکس آفس پر خوف و دہشت پھیلانے والی بلاک بسٹر فلم اینابیل کا تیسرا حصہ ہے جس میں ایک بار پھر گڑیا خوف و دہشت پھیلاتی دکھائی دیگی۔
فلم ’اینا بیل کمز ہوم ‘کا نیا ٹریلر آگیا
فلم کی کاسٹ میںمیڈیسن آئسمین،پیٹرک ولسن،اسٹیفن بلیک ہارٹ اور پال ڈین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
فلم 28جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں