Home / ہمارا شہر / اسلام آباد / حکومت کا ٹیکس محتسب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ٹیکس محتسب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ کلک) وفاقی حکومت نے موجودہ وفاقی ٹیکس محتسب کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نےسابق آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیراکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان پر 2014سانحہ ماڈل ٹائون سے درست انداز میں نبرد آزما ہونے میں ناکامی کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل کیس میں مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد کی تھی جبکہ انہوں نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں