Home / تازہ ترین / ججز کیخلاف دائر کیے گئے ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا شامل

ججز کیخلاف دائر کیے گئے ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا شامل

کراچی (نمائندہ کلک)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیے گئے ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نام شامل ہے تاہم معلوم ہوا کہ دوسرے جج سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا ہیں۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں