Home / اہم خبریں / ججز ریفرنس کا معاملہ، پاکستان بار کونسل کا اجلاس 12جون کو طلب

ججز ریفرنس کا معاملہ، پاکستان بار کونسل کا اجلاس 12جون کو طلب

کراچی ( ٹی وی رپورٹ) پاکستان بار کونسل نے 12جون کو جنرل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا، ٹی وی رپورٹ میں وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ کے حوالے سے بتایا گیا کہ کونسل اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر غور کرے گی، جوڈیشل کونسل میں بار کونسل کے ممبر کی تقرری بھی زیر غور آئے گی ، اجلاس میں وزیر قانون فروغ نسیم کی بار کونسل کی رکنیت کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا ۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں