Home / اہم خبریں / عمران بڑے فقیربن گئے‘ان کی دعا سے مودی جیت گئے‘خورشیدشاہ

عمران بڑے فقیربن گئے‘ان کی دعا سے مودی جیت گئے‘خورشیدشاہ

سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بڑے فقیر بن گئے ہیں‘انہوں نے جنگی حالات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جیت کی دعا کی اور وہ الیکشن جیت گئے‘اب قوم چاہتی ہے کہ وہ مودی سے رابطہ کرکے کشمیر کے مسئلے کا حل نکالیں‘نریندرمودی ایک سانپ ہے ‘سانپ کو جتنابھی دودھ پلاؤگت اس کاکام ڈسنا ہے‘ہمیں نئے پاکستان کی ضرورت نہیں بلکہ وہ پاکستان چاہیے جس کے لئے قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں نے جدوجہد کی، جو بھٹو کی سوچ والا پاکستان ہو، جنرل صاحب شیخ رشید کے بیان کا نوٹس لیں۔ عمران خان کے لئے ان کی کابینہ کے لوگ کہتے ہیں کہ وہ ڈکٹیٹر شپ میں ضیاء الحق کا بھی باپ ہے۔ وہ سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ نریندر مودی ایک سانپ ہے، سانپ کو جتنا بھی دودھ پلاؤ گے اس کا کام ڈسنا ہے‘آج ہر تنازع‘ رنگ و نسل کی تفریق سے پاک ہوکر اور ایک ہوکر پاکستان بچانا ہے‘اب ہماری تحریک یہ ہوگی کہ عوام کے پاس جائیں، عید قوم کے لیے
خوشخبریاں لاتی ہے ۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں