Home / اہم خبریں / شہباز شریف 11؍ جون کو پاکستان آئینگے،وکیل کا عدالت میں بیان

شہباز شریف 11؍ جون کو پاکستان آئینگے،وکیل کا عدالت میں بیان

لاہور (نمائندہ کلک آئی این پی ) آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں وکلا نے شہباز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف 11 جون کو وطن واپس آئینگے جبکہ نیب نے احتساب عدالت سے شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ پاکستان میں ہوسکتے ہیں، شہباز شریف کا علاج بھی پاکستان میں ممکن ہے، شہباز شریف کھلے عام لندن کی سڑکوں میں گھوم رہے ہیں، عدالت فوری شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرے اور ملزم کے ورانٹ گرفتاری جاری کرے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں