Home / اہم خبریں / بھارت کا معین الحق کی بطور پاکستانی ہائی کمشنر تقرری پر اظہار تحفظات

بھارت کا معین الحق کی بطور پاکستانی ہائی کمشنر تقرری پر اظہار تحفظات

لاہور( عمرامتیاز)بھارت نے پاکستان کے تجربہ کار سفارتکار معین الحق کی نئی دہلی میں بطور پاکستانی ہائی کمشنر تقرری کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔نئی دہلی میں بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع نے جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے مختلف اداروں نے معین الحق کے حوالے سے حکومت کو مثبت اور حوصلہ افزا رپورٹ نہیں دی تاہم بھارتی حکومت ان رپورٹس کی روشنی میں معین الحق کی نئی دہلی میں تقرری کے پاکستانی اعلان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے جلد فیصلہ کرے گی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں