Home / اہم خبریں / گاڑیوں پر ڈھائی گھنٹے تفتیش، ہیلی کاپٹر استعمال پر وزیراعظم قانون سے بالاتر؟ مریم

گاڑیوں پر ڈھائی گھنٹے تفتیش، ہیلی کاپٹر استعمال پر وزیراعظم قانون سے بالاتر؟ مریم

کراچی (نیوز ڈیسک) نواز شریف سے جیل میں تفتیش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے کہا کہ بحیثیت وزیراعظم نواز شریف سے بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر ڈھائی گھنٹے تک تفتیش ہوئی جبکہ کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والا جعلی وزیراعظم قانون سے بالاتر ؟ نواز شریف پر اب صرف وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے کا کیس باقی رہ گیا ہےجو کرسی نواز شریف کو ووٹ نے دلائی تھی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں