Home / ہمارا شہر / اسلام آباد / قومی اسمبلی، جبری تبدیلی مذہب کیخلاف 15رکنی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور

قومی اسمبلی، جبری تبدیلی مذہب کیخلاف 15رکنی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور

اسلام آباد(ایجنسیاں) قومی اسمبلی نے اقلیتوں کو مذہب کی جبراً تبدیلی سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے 15رکنی خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اقلیتوں کو مذہب کی جبراً تبدیلی سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی تحریک پیش کی کہ اسپیکر قومی اسمبلی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کریں اورا سپیکر قومی اسمبلی کمیٹی کے ٹرم آف ریفرنس کی تشکیل اور کمیٹی میں کسی قسم کے ردوبدل کے اختیار کے بھی حامل ہوں گے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں