Home / اہم خبریں / سرکاری گاڑیوں کا ذاتی استعمال، نیب کی جیل میں نوازشریف سے تفتیش

سرکاری گاڑیوں کا ذاتی استعمال، نیب کی جیل میں نوازشریف سے تفتیش

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے قائد میاں نوازشر یف سے نیب کی چار رکنی ٹیم نے کوٹ لکھپت جیل سرکاری گاڑیوں کے ذاتی استعمال سے متعلق ڈھائی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرحمادحسن نیازی اورڈپٹی ڈائریکٹرانویسٹی گیشن عبدالماجد سمیت چار رکنی ٹیم کوٹ لکھپت جیل پہنچی اور کوٹ لکھپت جیل میں سپرٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اعجاز اصغر کے دفتر میں انکی موجودگی میں تفتیش کی گئی۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں