Home / اہم خبریں / حیدر آباد، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

حیدر آباد، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

حیدرآباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے دو دستی بم بھی برآمد ہوئے۔

ایس ایس پی حیدرآباد سرفراز شیخ کے مطابق حالی روڈ اور پھلیلی کے علاقے میں کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم برآمد ہوئے ہیں، ملزمان اتحاد ٹاؤن میں رہائش پزیر تھے۔

ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزمان دہشتگردی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے، گرفتار ملزمان کی شناخت اسد اللہ پھٹان اور حیات خان عرف عادل کے نام سے ہوئی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں