Home / ہمارا شہر / اسلام آباد / بذریعہ سونا 50 ارب کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے تحقیقات کریگی

بذریعہ سونا 50 ارب کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے تحقیقات کریگی

اسلام آباد( کلک نیوز)وفاقی ٹیکس محتسب نے سونے کے ذریعے منی لانڈرنگ کا کیس ایف آئی اے کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ٹیکس محتسب نے ایف آئی اے سے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ سونے کی اسمگلنگ کے ذریعے 50 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی جا رہی ہے، نیز وزارت تجارت سونے کی درآمدی اور برآمدی اسکیموں کا جائزہ لے۔ٹیکس محتسب نے سفارش کی ہے کہ ایف بی آر چیف کلیکٹر کسٹمز کے ذریعے فراڈ میں ملوث افسران کے خلاف تحقیقات شروع کرے، کسٹمز کلیکٹریٹ 50 ارب روپے وصولی کے اقدامات کریں۔ٹیکس محتسب کا اپنی سفارشات میں مزید کہنا ہے کہ وزارت تجارت سونے کی درآمد و برآمد پر نظرثانی کے لیے کمیٹی قائم کرے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں