Home / ہمارا شہر / اسلام آباد / اسلامی نظر یاتی کو نسل قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت پر فیصلہ عید کے بعد کریگی

اسلامی نظر یاتی کو نسل قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت پر فیصلہ عید کے بعد کریگی

اسلام آ باد ( نمائندہ کلک) اسلامی نظر یاتی کو نسل قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت کے بارے میں فیصلہ عید کے بعد کرے گی ۔ ذ رائع کے مطابق چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل کا موقف ہے کہ یہ فیصلہ شعبہ تحقیق اور علما ء کی را ئے کے باعث عید سے پہلے فیصلہ ممکن نہیں ہے۔ یہ غور طلب معاملہ ہے جس پر علماء کی رائے بغیر حتمی رائے نہیں دے سکتے ۔ قمری کیلنڈر اپنی جگہ لیکن عید اور روزے کیلئے رویت ضرروی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں