Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان اور سیالکوٹ سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ غازی خان اور سیالکوٹ سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی اور سیالکوٹ میں کارروائیاں کر کے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد صداقت کو ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی سے گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈ، کالعدم تنظیموں کے لٹریچر اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والی رقم برآمد ہوئی
سی ٹی ڈی نے ایک اور کارروائی کے دوران دہشت گرد ابوبکر اور یوسف کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد برآمد سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے حساس مقامات کو نشانہ بنانا تھا، ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں