Home / اہم خبریں / ’’شہباز صاحب آپ کی یہاں تلاش جاری ہے‘‘

’’شہباز صاحب آپ کی یہاں تلاش جاری ہے‘‘

وزیر اعظم کی معاون خصوسی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب آپ کی یہاں تلاش جاری ہے، آپ کا ’’چیمبر‘‘ خالی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم کی معاون خصوسی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو دروغ گوئی کا کیا درس دے رہے ہیں؟
شہباز شریف صاحب “چیمبر” آپ کا خالی ہے اور آپ کی یہاں تلاش جاری ہے۔جو میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں وہ دوسروں کو دروغ گوئی کا کیا درس دے رہے ہیں؟ شہباز صاحب اسحاق ڈارکے ساتھ واپس آئیں تاکہ سچ جھوٹ کا پتہ چلے۔
انہوں نے شہباز شریف کو ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے طنز کیا کہ شہباز صاحب اسحاق ڈار کے ساتھ واپس آئیں تاکہ سچ جھوٹ کا پتہ چلے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہبازشریف صاحب “چیمبر” آپ کا خالی ہے،آپ کی یہاں تلاش جاری ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں