Home / اہم خبریں / چین میں لڑکی نے بیچ سڑک پر محبوب کی پٹائی کردی

چین میں لڑکی نے بیچ سڑک پر محبوب کی پٹائی کردی

چین میں ایک لڑکی نے اسمارٹ فون دینے کا وعدہ کرکے مکر جانے پر سڑک پر ہی اپنے محبوب کی پٹائی کرڈالی۔

چین کے صوبے سیچوان کی سڑک پر لڑکی نے پہلے اپنے محبوب کو وعدہ خلافی کرنے پر خوب سنائیں اور اس پر بھی بس نہ چلا تو ہاتھ اْٹھا دیا۔

لڑکی نے بے چارے لڑکے کو پے در پے 52تھپڑ جڑ دیئے جبکہ یہ تماشہ دیکھنے کیلئے کئی افراد وہاں جمع ہوگئے۔

دوسری جانب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

About clicknewslive

Check Also

: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے جھنڈے لانے والے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

اسلام آباد کلک رپورٹر سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے …

Leave a Reply

کلک نیوز سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں